16 فروری
16 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 47 واں دن ہے۔
- 1945ء۔ جنگ عظیم دوم واقع ہوئی؛ ریاست ہائے متحدہ امریکا کا جاپان کے شہر ٹوکیو پرپہلا فضائی حملہ
- 1954ء۔ وفات عبد الحسین رشتی؛ حوزہ علمیہ نجف کے مشہور فلسفی، مجتہد اور استاد (12 جمادی الثانی 1373ھ)
- 1984ء۔ شهادت راغب حرب؛ لبنان کے معروف شیعہ عالم دین جنہیں اسرائیل نے شہید کیا
- 1985ء۔ حزب اللہ لبنان کی اسرائیل کے خلاف حکمت عملی کا باضابطہ اعلان
- 1992ء۔ شہادت سید عباس موسوی؛ (حزب اللہ لبنان کے دوسرے جنرل سکریٹری) (12 شعبان 1412ھ)
- 2008ء۔ وفات محمدرضا توسلی؛ ایران کی مجلس خبرگان رہبری اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن (۸ صفر 1429ھ)
- 2021ء۔ وفات جلال الدین رحمت؛انڈونیشیا کے بااثر شیعہ مفکر اور سیاستدان