12 اکتوبر
12 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 285 واں دن ہے۔
- 1805ء: ولادت ملا محمد اشرفی مازندرانی؛ شیعہ مجتہد (18 رجب 1220ھ)
- 1916ء: ولادت شیخ مرتضی حائری؛ شیعہ مجتہد (14 ذی الحجہ 1334ھ)
- 1999ء: پاکستانی فوج کے سربراہ پرویز مشرف نے میاں محمد نواز شریف کا تختہ الٹ کر ملک میں فوجی اقتدار قائم کر دیا
- 2016ء: افغانستان میں شیعہ اور اہل سنت کی سخی زیارتگاہ پر داعش کا حملہ