28 دسمبر
28 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 362 واں دن ہے۔
- 854ء۔ وفات ابو عبد اللہ محمد بن ادریس شافعی؛ امام شافعی کے لقب سے معروف سنی فقہی مذہب شافعی کے بانی (29 رجب 240ھ)
- 1325ء۔ وفات علامہ حلی؛ شیعہ فقیہ و متکلم، آپ نے شیخ طوسی کی کتاب تجرید الاعتقاد کی شرح میں کشف المراد نامی کتاب لکھی جو شیعہ حوزہ ہائے علمیہ میں کلامی منبع کے طور پر رائج ہے (21 محرم 726ھ)
- 1947ء۔ وفات ملا علی خیابانی (14 صفر 1367ھ)
- 1973ء۔ شہادت حسین غفاری (13 ذی الحجہ 1393ھ)
- 2000ء۔ وفات سید محمد باقر موسوی ہمدانی؛ آپ نے علامہ طباطبائی کی تفسیر المیزان کا فارسی میں ترجمہ کیا (1 شوال 1421ھ)