16 اپریل
Appearance
16 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 106واں دن ہے۔
- 2001ء۔ وفات مرزا بیوک خلیلزاده؛ (مروج)، ایران کے شہر اردبیل کے امام جمعہ و رکن مجلس خبرگان رہبری (21 محرم 1422ھ)
- 2006ء۔ وفات محمد باقر محمودی؛ کتاب "نہج السعادۃ فی مستدرک نہج البلاغۃ" کے مولف (17 ربیعالاول 1427ھ)
- 2006ء۔ اسلام کویسٹ ویب سائٹ کا باضابطہ آغاز؛ (https://www.islamquest.net) دینی سوالات کے جوابات کی جامع ویب سائٹ (17 ربیع الاول 1427ھ)