21 فروری
21 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 52 واں دن ہے۔
- 796ء۔ امام موسی کاظم علیہ السلام کو بصرہ میں قید کیا گیا (7 ذی الحجہ 179ھ)
- 917ء۔ وفات حسن الاطروش؛ المعروف ناصر کبیر (25 شعبان 304ھ)
- 1922ء۔ وفات ملا حبیب اللہ کاشانی؛ معروف شیعہ مجتہد، مفسر، استاد حوزه علمیہ اور مولف کتاب تذکرة الشہداء (23 جمادی الثانی 1340ھ)
- 1997ء۔ شهادت سید محمد علی رحیمی؛ پاکستان میں ڈائریکٹر خانه فرہنگ ایران، لشکر جھنگوی نے انہیں شہید کیا
- 2019۔ وفات محمد مومن قمی؛ موضوع ولایت فقیہ کے نظریہ پرداز، ایران کی گارڈین کونسل کے رکن اور حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین کے رکن (15 جمادی الثانی 1440ھ)
- 2023ء۔ وفات سید ثاقب اکبر نقوی؛ شیعہ محقق، دانشور، شاعر، سماجی رہنما، ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رکن اور البصیرہ فاونڈیشن کے سربراہ (30 رجب 1444ھ)