21 اپریل
21 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 111 واں دن ہے۔
- 680ء۔ موت معاویہ بن ابی سفیان (15 رجب 60ھ)
- 1802ء۔ سعودی عرب کے بادشاہ سعود بن عبد العزیز کا کربلا پر حملہ، شہر کو غارت و حضرت عباسؑ کے روضے کو منہدم کیا اور حرم کے خزانہ میں موجود سونے و چاندی کے فانوس و دوسری تمام قیمتی اشیاء کو لوٹ لیا (18 ذی الحجہ 1216ھ)
- 1802ء۔ شہادت عبد الصمد ہمدانی؛ شیعہ عارف، فقیہ و متکلم (وہابیوں کے کربلا پر حملے میں شہید ہوئے) (18 ذی الحجہ 1216ھ)
- 1926ء۔ وہابیت کے ہاتھوں انہدام جنت البقیع (8 شوال 1334ء)
- 1938ء۔ وفات علامہ محمد اقبال؛ مفکر پاکستان، سیاست دان، شاعر مشرق اور فلسفی (20 صفر 1357ھ)
- 1938ء۔ شهادت مرتضی نجفی بروجردی؛ مجتہد اور حوزہ علمیہ نجف کے استاد (23 ذی الحجہ 1418ھ)