10 جنوری
10 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سنہ کا دسواں دن ہے۔
- 630ء۔ فتح مکہ؛ اس کے نتیجے میں پیغمبر خداؐ کی سرکردگی میں مسلمانوں نے مکہ کو اسلامی حکومت کے قلمرو میں شامل کیا(20 رمضان المبارک 8ہجری)
- 1939ء۔ وفات سید ابوالحسن انگجی تبریزی؛ شیعہ فقیہ اور ایران کے شہنشاہ رضا پہلوی کی مخالف دینی اور ملی پالیسوں پر معترض (18 ذوالقعدہ 1357ھ)
- 1996ء۔ وفات حسن سعید تهرانی؛ شیعہ فقیہ، مصنف اور مدرسہ چہل ستون، گنجینہ قرآن اور لائبریری کا بانی (18 شعبان 1416ھ
- 2012ء۔ وفات محمد ساوادا؛ جاپان کے مؤلف اور مترجم اور اسلامی محقق