7 اگست
7 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 219 واں دن ہے۔
- 734ء: شہادت سلطان علی بن امام محمد باقر علیہ السلام (27 جمادی الثانی 116ھ)
- 1965ء: وفات سید رضا فیروز آبادی (9 ربیع الثانی 1385ھ)
- 2021ء:وفات سيد عادل علوی؛ شیعہ فقيہ اور (آیت اللہ) سيد مرعشی کے شاگرد (27 ذی الحجہ 1442ھ)
- 947ء ولادتِ شیخ مفید امامیہ متکلّم و فقیہ (11 ذو القعدہ 336ھ)