15 جنوری
15 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سنہ کا 15 واں دن ہے۔
- 1928ء۔ ولادت سید سبط حسن رضوی نجفی؛ (قائم بنارسی) (22 رجب سنہ 1346 ہجری)
- 1938ء۔ وفات آقا محمد کفایی ولد آخوند خراسانی؛ واقعہ مسجد گوہر شاد میں فعال علام دین (13 ذی القعدہ 1356ھ)
- 1975ء۔ مرتضی مطہری کی کتاب سیری در نہج البلاغہ کی تدوین مکمل ہوئی (2 محرم 1395ھ)
- 1996ء۔ شہادت محسن نقوی؛ ذاکر اہل بیت و مشہور شاعر، لاہور پاکستان
- 1999ء۔ وفات محمدعلی حقی سرابی؛ حوزہ علمیہ قم کے استاد (27 رمضان 1419ھ)