7 جولائی
7 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 188واں دن ہے۔
- 1384ء۔ شہادت شہید اول؛ المعروف شہید اول امامیہ فقہ کی معروف کتاب لمعہ دمشقیہ کے مصنف (9 جمادی الاول 786ھ)
- 1937ء۔ وفات ابوالهدی کلباسی؛ شیعہ فقیہ، رجالی (27 ربیع الثانی 1356ھ)
- 1985ء۔ وفات محمد مہدی ربانی املشی؛ (18 شوال 1405ھ)
- 2019ء۔ وفات سید محمد حسینی شاهرودی؛ شیعہ مرجع تقلید اور حوزہ علمیہ قم و نجف کے استاد (4 ذی القعدہ 1440ھ)