17 جنوری
Appearance
17 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 17 واں دن ہے۔
- 1932ء۔ وفات علی خوئی؛ شاعر، فقیہ اور عِقدالفرید فی شرح القصاید کے مصنف (9 رمضان 1350ھ)
- 1956ء۔ شہادت سید مجتبی نواب صفوی؛ جمعیت فدائیان اسلام کے بانی (4 جمادی الثانی 1375ھ)
- 2008ء۔ 10 سے زاید مومنین کی شہادت، پشاور کے علاقے کوہاٹی میں واقع امام بارگاہ میں خودکش حملے کے سبب