10 مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
10 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 69 واں دن ہے۔
- 1795ء: وفاتِ آیت اللہ ملا مہدی نراقی (18 شعبان 1209ھ)
- 1875ء وفات مرزا سلامت علی دبیر برصغیر کے مشہور مرثیہ نگار، 29 محرم 1292ھ۔
- 1897ء: وفاتِ جمال الدین اسد آبادی؛ معروف عالم دین اور تقریب مذاہب اسلامی کے حامی (5 شوال 1314ھ)
- 1906ء: وفات سید ابوالقاسم لاهوری؛ ہندوستان کے معروف مجتہد اور مفسر قرآن (14 محرم 1324ھ)
- 1906ء: وفات سید محمد مهدی خوانساری؛ اصفہان کے معروف مرجع تقلید (14 محرم 1324ھ)
- 2019ء: رہبر معظم آیتالله خامنهای کی طرف سے قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار دیا گیا (3 رجب 1440ھ)