21 جون
مئی | جون | جولائی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
21 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 172 واں دن ہے۔
- 680 ء: امام حسین علیہ السلام کے ہانی بن ہانی السبیعی اور سعد بن عبد اللہ الحنفی کے ذریعے سرکردگان و اہل کوفہ کے خطوط پہچے (14 رمضان 60ھ)
- 1602 ء: شیخ حسن عاملی (صاحب معالم الاصول) (1 محرم 1011ھ)
- 1981 ء: شہادت مصطفی چمران؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع اور ایران پر مسلط کردہ جنگ میں نامنظم جنگوں کے ہیڈ کوارٹر کے بانی
- 1997 ء: وفات سید محمد باقر سلطانی طباطبائی؛ فقیہ اور استاد حوزه علمیہ قم (15 صفر 1418ھ)