9 اپریل
مارچ | اپریل | مئی | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
9 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 99 واں دن ہے۔
- 1929ء: ولادت آیت اللہ جعفر سبحانی؛ معاصر مرجع تقلید اور حوزه علمیه قم میں درس خارج کے ماہر اور مشہور استاد (28 شوال 1347ھ)
- 1970ء: وفات احمد امین؛ شیعہ عالم دین، مفسر اور کتاب تفسیر الکبیر کے مؤلف (2 صفر 1390ھ)
- 1980ء: شہادت آیت اللہ سید محمد باقر الصدر (23 جمادی الاول 1400ھ)
- 1980ء: شہادت بنت الہدی صدر (23 جمادی الاول 1400ھ)
- 2003ء: کثیر القومی قوتوں کے ذریعے عراق میں بعثی حکومت کا خاتمہ
- 2022ء: پاکستان کے انیسواں منتخب وزیر اعظم عمران خان نیازی کو عدم اعتماد کے ذریعے معزول کیا گیا (7 رمضان المبارک 1443ھ)