10 مئی
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
10 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 130 واں دن ہے۔
- 677ء: ولادت امام محمد باقر علیہ السلام (1 رجب 677ھ)
- 761ء: شہادت علی بن حسن مثلث؛ امام حسنؑ کے پوتے تھے، انہیں حالت سجدہ میں شہید کیا گیا (26 محرم 144ھ)
- 1922ء: وفات سید علی سیستانی؛ (آیت اللہ سیستانی کے دادا) (13 رمضان 1340ھ)