24 دسمبر
24 دسمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 358 واں دن ہے۔
- 640ء: فتح مصر (عمرو عاص کے ہاتھوں) (1 محرم 20ھ)
- 643ء: معاویہ بن یزید نے منصب خلافت سے استعفی دیا (25 ربیع الثانی 64ھ)
- 1273ء: وفات جلال الدین رومی (5 جمادی الثانی 672ھ)
- 1883ء: وفات محمد باقر آقا نجفی اصفہانی؛ فقیہ اصفہان میں شیعہ قاضی (23 صفر 1301ھ)
- 1949ء: وفات آقا محمد کبیر؛ فقیہ، استاد حوزہ علمیہ تہران و قم (3 ربیع الاول 1371ھ)
- 2018ء: وفات سید محمود ہاشمی شاہرودی؛ فقیہ، سیاست دان، ایران میں عدلیہ کا سربراہ (16 ربیع الثانی 1440ھ)