13 جنوری
13 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 13 واں دن ہے۔
- 2005ء۔ شہادت سید ضیاء الدین رضوی؛ نامور عالم دین، امام جمعہ امامیہ مسجد گلگت بلتستان پاکستان (۲ ذی الحجہ 1425ھ)
- 2008ء۔ وفات احمد مجتہدی تہرانی؛ شیعہ فقیہ اور مدرسہ علمیہ آیت اللہ مجتہدی تہران کے بانی 4 محرم 1429ھ)
- 2008ء۔ وفات سید جعفر شہیدی؛ مورخ، محقق و مترجم نہج البلاغہ اور تاریخ تحلیلی اسلام کے مصنف (4 محرم 1429ھ)۔