23 جنوری
23 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 23واں دن ہے۔
- 909ء۔ وفات موسی مبرقع؛ امام جوادؑ کے فرزند (22 ربیع الثانی 296ھ)
- 1963ء۔ وفات محمد علی بوگرہ؛ پاکستان کے تیسرے وزیر اعظم(26 شعبان 1382ھ)
- 1979ء۔ ایرانی اسلامی انقلاب کے حامی اور شاہ کے حامی ائیرفورس کی فوجی چھاونیوں میں جوانوں میں جھگڑا
- 1979ء۔ قم شہر پر اسلامی انقلاب کے حامیوں کا کنٹرول، پہلوی حکومت کے آخری دنوں میں