1 مارچ
1 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 60 واں دن ہے۔
- 625ء۔ ولادت امام حسنؑ؛ شیعوں کے دوسرے امام اور امام علیؑ کے سب سے بڑے فرزند (15 رمضان 3ھ)
- 1935ء۔ ولادت سید محمد باقر الصدر؛ عراق کے شیعہ فقیہ اور متفکر (25 ذی القعدہ 1353ھ)
- 1979ء۔ 15 سال جلا وطنی کے بعد ایران کے اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی کی قم آمد