22 ستمبر
22 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 265 واں دن ہے۔
- 976ء: وفات حسن بن بویہ دیلمی؛ ملقب بہ رکن الدولہ، (شاہ آل بویہ) (19 محرم 366ھ)
- 1249ء: ولادت حسن بن علی بن داوود حلی؛ ابن داوود حلی کے نام سےمعروف شیعہ فقیہ، ماہر علم رجال، ادیب اور شاعر (5 جمادی الثانی 647ھ)
- 1980ء: عراق کی بعث پارٹی کے ایران پر حملے کے بعد دونوں ملکوں کی جنگ کا آغاز (12 ذی القعدہ 1400ھ)