25 اپریل
25 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 115 واں دن ہے۔
- 1815ء۔ ولادت سید محمد حسن حسینی؛ المعروف مرزائے شیرازی، شیعہ مرجع تقلید، جنہوں نے ایک برطانوی کمپنی کے خلاف حرمت تنباکو کا فتوی جاری کیا (15 جمادی الاول 1230ھ)
- 1873ء۔ رسالة فی زیارة العاشورا کی تالیف کی تکمیل؛ بقلم ابوالمعالی کلباسی (26 صفر 1290ھ)
- 1935ھ۔ ولادت محمد آصف محسنی افغانستان میں مقیم شیعہ مرجع تقلید (22 محرم 1354ھ)