14 فروری
14 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 45 واں دن ہے۔
- 1876ء۔ ولادت حیدر قلی سردار کابلی، فقیہ، محدث، عالم رجالی، ادیب و شیعہ ریاضی دان (18 محرم 1293ھ)
- 1989ء۔ شیطانی آیات کی اشاعت کے بعد امام خمینی نے سلمان رشدی کے قتل کا فتوی دیا (7 رجب 1409ھ)
- 2000ء: وفات مرزا عبدالرحیم سامت؛ رضا شاہ کی حکومت کے خلاف جد و جہد میں فعال مجتہد (۸ ذیالقعده 1420ھ)
- 2011ء۔ بحرین میں حکمرانوں کے خلاف عوامی انقلاب کا آغاز