4 مئی
4 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 124 واں دن ہے۔
- 619ء۔ وفات ام المؤمنین حضرت خدیجہؑ (سنہ 10 بعثت)
- 680ء۔ امام حسین علیہ السلام نے مدینہ ترک کر کے مکہ کا رخ کیا (28 رجب 60ھ)
- 1799ء۔ شہادت ٹیپو سلطان، سلطنت خداداد میسور کے دوسرے شیعہ بادشاہ (29 ذوالقعدہ، 1213ھ)
- 1846ء۔ وفات حاجی کرباسی (8 جمادی الاول 1462ھ)
- 1863ء۔ ولادت حسن علی نخودکی؛ فقیہ، فلسفی اور عارف (15 ذی القعدہ 1863ھ)
- 2023ء۔ پاراچنار تری مینگل گاؤں کے سکول میں وہابیوں کے حملے سے 5 شیعہ اساتذہ سمیت 8 افراد شہید (13 شوال 1444ھ)