18 مئی
18 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 138 واں دن ہے۔
- 647ء۔ ولادت عباس بن علیؑ (4 شعبان 26ھ)
- 188ء۔ وفات سید علی نقی نقوی (نقن)؛ برصغیر پاک و ہند کے معروف عالم دین، مذہب شیعہ کی متعدد کتابوں کے مصنف (1 شوال 1408ھ)
- 1995ء۔ عالمی اہل بیت اسمبلی قم کے زیر اہتمام خواتین پیروان اہل بیتؑ کا عالمی اجتماع (18 ذی الحجہ 1415ھ)
- 2004ء۔ عراق میں شیعہ فلسفی اور سیاست دان عزالدین سلیم پر قاتلانہ حملہ کیا گیا (27 ربیع الاول 1425ء)