17 جولائی
17 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 198 واں دن ہے۔
- 658ء: جنگ نہروان؛ یہ جنگ امام علیؑ اور خوارج کے مابین چھڑ گئی (9 صفر 38ھ)
- 866ء: وفات سید محمد بن امام علی النقیؑ۔ (29 جمادی الثانی، 252ھ)
- 1939ء: ولادت علی آل اسحاق (29 جمادی الاول 1358ھ)