15 مئی
اپریل | مئی | جون | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
15 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 135 واں دن ہے۔
- 632ء۔ پیغمبر اکرمؐ کی بیماری کا آغاز، جس میں آپ کی وفات ہوئی (15 صفر 11ھ)
- 1942ء۔ وفات مرزا احمد امیلی آرانی؛ شیعہ مجتہد (28 ربیع الثانی 1391ھ)
- 2014ء۔ شام میں داعش کے ہاتھوں پیغمبر اکرمؐ کے جلیل القدر صحابی عمار یاسر اور اویس قرنی کے مقبروں کی تخریب (15 رجب 1435ھ)