27 مئی
27 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 147 واں دن ہے۔
- 632 ء۔ پیغمبر اکرمؐ نے اسامہ بن زید کو رومیوں سے جنگ کے لئے لشکر کی کمان سونپی (27 صفر 11ھ)
- 1876ء۔ وفات مرزا ابو القاسم موسوی زنجانی؛ (3 جمادی الاول 1293ھ)
- 1926ء۔ وفات عبد الجواد ادیب نیشابوری؛ ادیب، مدرّس، دورہ مشروطہ کے شاعر اور استاد حوزه علمیہ مشہد (15 ذوالقعدہ 1344ھ)
- 2004ء۔ وفات سید ابو الحسن مولانا؛ مجتہد، مصنف اور استاد اخلاق (7 ربیع الثانی 1425ھ)