27 جولائی
27 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 208 واں دن ہے۔
- 1953ء: وفات راضی آل یاسین (15 ذی القعدہ 1372ھ)
- 1979ء: ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد سید محمد طالقانی کی امامت میں پہلی باضابطہ نماز جمعہ کا انعقاد (3رمضان 1399ھ)
27 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 208 واں دن ہے۔