1 جولائی
1 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 182واں دن ہے۔
- 1791ء۔ وفات محمد باقر وحید بہبہانی؛ ایران کے شیعہ معروف فقیہ اور اصولی، ان کی کوششوں سے اخباریت کمزور پڑگئی (29 شوال 1205ھ)
- 1975ء۔ وفات سید حسن موسوی بجنوردی؛ ایران کے شیعہ فقیہ، فلسفی اور حوزہ علمیہ نجف کے استاد (20 جمادی الثانی 1395ھ)
- 1980ء۔ وفات زینت السادات ہمایونی؛ بانو امین اصفہانی کی شاگرد (24 رمضان 1437ھ)