20 اپریل
20 اپریل عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 110 واں دن ہے۔
- 571ء۔ ولادت محمد بن عبد اللہ؛ اللہ کا اولو العزم نبی، سلسلہ نبوت و رسالت کے آخری رسول (17 ربیع الاول سال عام الفیل)
- 630ء۔ پہلی بار زکات جمع کی گئی (1 محرم 9ھ)
- 702ء۔ ولادت امام جعفر صادق علیہ السلام؛ شیعوں کے چھٹے امام (17 ربیع الاول 83ھ)
- 851ء۔ وفات ابا صلت ہروی؛ امام رضاؑ کے خاص صحابی (14 شوال 236ھ)