9 جولائی
Appearance
9 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 190 واں دن ہے۔
- 680ء: مسلم بن عقیل کوفہ میں وارد ہوئے (5 شوال 60ھ)
- 1963ء: وفات سید یحیی مدرسی یزدی؛ شیعہ فقیہ اور استاد حوزہ علمیہ قم و نجف (16 صفر 1383ھ)
- 1999ء: وفات مہدی حائری یزدی؛ شیعہ فقیہ و فلسفی، اور حوزہ علمیہ قم کے بانی شیخ عبد الکریم حائری کے فرزند (25 ربیع الاول 1429ھ)
- 2014ء: وفات محمد محمدی گیلانی؛ امام خمینیؒ کے حکم سے ایران میں اسلامی انقلاب کی عدالتوں کے حاکم شرع مقرر ہوئے (11 رمضان 1435ھ)