2 جولائی
2 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 183 واں دن ہے۔
- 622ء۔ بیعت عقبہ دوم (13 ذی الحجہ 13 بعثت)
- 655ء۔ وفات عثمان بن عفان؛ اہل سنت کا تیسرا خلیفہ (18 ذی الحجہ 35ھ)
- 868ء۔ شہادت امام علی نقی علیہ السلام؛ شیعوں کے دسویں امام (3 رجب 254ھ)
- 1015ء۔ وفات شریف رضی؛ معروف شیعہ مجتہد، ادیب اور نہج البلاغہ کے مولف (6 محرم 406ھ)
- 1274ء۔ وفات خواجہ نصیر الدین طوسی؛ شیعہ فلسفی اور متکلم (18 ذی الحجہ 672ھ)
- 1941ء۔ وفات ابو عبد اللہ زنجانی؛ شیعہ فقیہ، محدث، مفسراور (کتاب تاریخ القرآن) کے مؤلف (7 جمادی الثانی 1360ھ)
- 1982ء۔ شہادت محمد صدوقی؛ انقلاب اسلامی ایران کے سرگرم عالم دین، یزد کا امام جمعہ اور مجلس خبرگان میں نمایندہ (10 رمضان 1402ھ)
- 1941ء۔ وفات ابو عبداللہ زنجانی؛ فقیہ، مفسّر، محدث مؤلف تاریخ القرآن (7 جمادی الثانی 1360ھ)