24 مارچ
24 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 83واں دن ہے۔
- 1922ء۔ یوم تاسیس حوزه علمیہ قم؛ شیعہ مرجع تقلید عبدالکریم حائری یزدی کے توسط سے (25 رجب 1340ھ)
- 1943ء۔ ولادت سید محمد صدر؛ عراق میں صدام حکومت کے سر سخت مخالف شیعہ مرجع تقلید اور کتاب موسوعة الامام المهدی کے مصنف (17 ربیعالاول 1362ھ)
- 1974ء۔ وفات سيد علي برقعي رضوي قمي (29 صفر 1394ھ)
- 1992ء۔ شہادت علي اصغر احمدی شاهرودی (7 رمضان 1411ھ)