15 اکتوبر
15 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 288 واں دن ہے۔
- 680ء: شہدائے کربلا کی تدفین (12 محرم 61ھ)
- 680ء: اسیران کربلا کوفہ میں وارد ہوئے (12 محرم 61ھ)
- 1766ء: وفات شیخ علی حزین لاہیجی؛ شیعہ مورخ و شاعر (11 جمادی الاول 1180ھ)
- 1904ء: ولادت شیخ محمد رضا مظفر؛ شیعہ مجتهد، اصولی، متکلم اور فلسفی (5 شعبان 1322ھ)
- 1982ء: شہادت عطا اللہ اشرفی اصفہانی؛ شیعہ مجتہد، چوتھے شہید محراب (26 ذی الحجہ 1402ھ)
- 1992ء: وفات سید مصطفی صفایی خوانساری؛ شیعہ مجتہد اور حوزہ علمیہ قم کے استاد (17 ربیع الثانی 1413ھ)