16 جولائی
16 جولائی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 197 واں دن ہے۔
- 622ء: حضرت محمدؐ نے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت شروع کی؛ اسی تاریخ سے ہجری تقویم کا آغاز ہوتا ہے
- 678ء: وفات ام المومنین عائشہ (17 رمضان 58ھ)
- 1910ء: شہادت سید عبد اللہ بہبہانی (رہبر تحریک مشروطہ ایران) (8 رجب 1328ھ)
- 1913ء: وفات شیخ محمد تقی آقا نجفی (11 شعبان 1331ھ)
- 1920ء: عراق کے انقلابیوں کے ہاتھوں کربلا کی انگریزوں سے آزادی (29 شوال 1338ھ)