9 مئی
9 مئی عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 129 واں دن ہے۔
- 680ء۔ امام حسین علیہ السلام حج ادا کرنے کے لئے مکہ میں وارد ہوئے (4 شعبان 60ھ)
- 1875ء۔ وفات ابو القاسم کلانتر؛ مشہور شیعہ فقیہ اور اصولی (3 ربیع الثانی 1292ھ)
- 1924ء۔ وفات سید عبد الحسین لاری؛ شیعہ فقیہ، نظریہ مشروطہ مشروعہ کے حامی، انہوں نے برطانیہ کے خلاف جہاد کا حکم دیا (4 شوال 1342ھ)
- 1985ء۔ وفات سید غلام عسکری؛ ہندوستان کے مشہور عالم، خطیب اور ادارہ تنظیم المکاتب کے بانی (18 شعبان 1405ھ)
- 1996ء۔ وفات محمد صادق سعیدی؛ فقہ، محقق، مفسر حوزه علمیہ مشہد کے استاد (19 ذی الحجہ 1416ھ)
- 2023ء۔ وفات ولفرڈ میڈلونگ (Wilferd Ferdinand Madelung)؛ جرمن سکالر جنہوں نے اسلام اور شیعوں کے بارے میں تقریباً 200 کتابیں اور مضامین لکھے ہیں