5 جنوری
عیسوی تقویم کا پانچواں دن
- 1326ء۔ وفات علامہ حلی؛ آٹھویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ، متکلم اور شیعہ ماہر علم رجال (21 محرم 726ھ)
- 1887ء۔ وفات سید حیدر حلی شاعر و مرثیہ نگار اہل بیتؑ (9 ربیعالثانی 1304ھ)
- 1906ء۔ ولادت سید محمدکاظم شریعتمداری شیعہ مرجع تقلید، دارالتبلیغ اسلامی اور مجلہ مکتب اسلام کے بانی
- 1940ء۔ وفات سید محمد مدرس نجفآبادی حوزہ علمیہ اصفہان کے استاد اور فقیہ (25 ذیالقعده 1358ھ)
- 1978ء۔ سید احمد خمینی کا امام خمینی کے وصی کے عنوان سے انتخاب
- 1984ء۔ وفات سید رضا موسوی زنجانی فقیہ اور سیاست دان
- 2009ء۔ ایران کے شہر زنجان میں ہونے والا 8 محرم(شب تاسوعا) کی عزاداری کو ایران کے تاریخی میراث میں درج کیا
- 2011ء۔ وفات علیمحمد اژهای شیعہ فقیہ (29 محرم 1432ھ)