31 اکتوبر
31 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 304 واں دن ہے۔
- 680ء: اسیران کربلا کا قافلہ شام میں وارد ہوا (1 صفر 61ھ)
- 925ء: وفات محمد بن زکریائے رازی (5 شعبان 313ھ)
- 1972ء: علامہ طباطبائی نے تفسیر المیزان کی تالیف 20 سال میں مکمل کی (23 رمضان 1392ھ)