24 جون
Appearance
24 جون عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 175 واں دن ہے۔
- 1037ء: وفات ابو علی حسین ابن عبد اللہ؛ المعروف ابن سینا مشہور شیعہ فلسفہ دان، عالم اور طبیب (1 رمضان 428ھ)
- 1975ء: وفات میرزا احمد آشتیانی؛ شیعہ فلسفی اور شاعر (14 جمادی الثانی 1395ھ)