3 مارچ
فروری | مارچ | اپریل | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
3 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 62واں دن ہے۔
- 1884ء۔ ولادت سید محمد تقی موسوی اصفهانی؛ شیعہ عالم دین اور کتاب مکیال المکارم فی فوائد الدعاء للقائم کے مصنف (5 جمادی الاول 1301ھ)
- 1995ء۔ وفات محمد رضا محقق تہراني؛ شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ مشہد کے استاد (2 شوال 1415ھ)
- 1933ء۔ وفات میرزا صادق آغا مجتہد تبریزی؛ آذربایجان کے شیعہ فقیہ اور ادیب (6 ذی القعدہ 1351ھ)
- 1987ء: وفاتِ آیت اللہ سید جواد خامنہ ای؛ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے والد (1407ھ)