20 جنوری
20 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 20 واں دن ہے۔
- 630ء۔ غزوہ حنین واقع ہوا (29 رمضان سنہ 8 ہجری)
- 1953ء۔ وفات شیخ حیدر سردار كابلی (4 جمادى الاولى سنہ 1372 ہجری)
- 1997ء۔ سپاہ صحابہ کے ہاتھوں لاہور میں ایرانی ثقافتی مرکز نذر آتش (9 رمضان سنہ 1417 ہجری)
- 2001ء۔ وفات مہدی حائری تہرانی؛ شیعہ مجتہد (24 شوال سنہ 1421 ہجری)
- 2019ء۔ وفات سید حسین محمد جعفری کتاب تاریخ تشیع کے مؤلف اور مجلہ "ہمدرد اسلامیکوز" پاکستان کے مدیر،(13 جمادی الاول 1440ھ)
- 2021ء۔ وفات سید محمد حسن علوی، ایران سبزوار کے عالم دین۔ (6 جمادی الثانی 1442ھ)