19 جنوری
دسمبر | جنوری | فروری | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | 31 | ||||
عیسوی تقویم |
19 جنوری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 19 واں دن ہے۔
- 625ء۔ ولادت امام حسینؑ (3 شعبان 3ھ)
- 1926ء۔ ولادت عبد الجواد فلاطوری؛ (جرمن میں مقیم ایرانی شیعہ مفکر، فقیہ و فلسفی) (5 رجب 1344ھ)
- 1953ء۔ وفات سید محمد حجت كوہ كمرہ ای (3 جمادى الثانی 1372ھ)
- 1985ء۔ وفات سید احمد خوانساری؛ شیعہ مرجع تقلید (27 ربیع الثانی 1405ھ)
- 1988ء۔ شہادت سید محمد مہدی حکیم؛ عراق میں دعوت اسلامی پارٹی کے بانی، (29 جمادی الاول 1408ھ)
- 2007ء۔ وفات آیت اللہ معرفت؛ معروف شیعہ فقیہ، مفسر اور علوم قرآن کے ماہر (29 ذی الحجہ 1427ھ)