27 ستمبر
27 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 270 واں دن ہے۔
- 622ء: مدینہ میں پیغمبر اکرم (ص) کا ورود (12 ربیع الاول 1ھ)
- 622ء: مسلمانوں پر روزانہ کی عبادت واجب ہوئی (12 ربیع الاول 1ھ)
- 683ء: مکہ کا محاصرہ اور لشکر یزید کی کعبہ پر سنگ باری (26 محرم 64ھ)
- 1600ء: وفات سید محمد طباطبائی عاملی (18 ربیع الاول 1009ھ)
- 1984ء: وفات سید عبد اللہ شیرازی؛ شیعہ مرجع تقلید (1 محرم 1405ھ)
- 2005ء: وفات سید محمد جواد موسوی؛ مجتہد، فلسفی اور مصنف (23 شعبان 1426ھ)
- سنہ 2024ء۔ شہادت سید حسن نصر اللہ؛ حزباللہ لبنان کے جنرل سیکرٹری ضاحیہ بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکواٹر پر اسرائیلی حملے میں(23 ربیع الاول 1446ھ)