8 جنوری
8 جنوری عیسوی تقویم کا آٹھواں دن ہے۔
- 1901ء۔ وفات مرزا محمد ہاشم خوانساری؛ ایران میں قاجاریہ دور کا مرجع تقلید (17 رمضان سنہ 1318 ہجری)
- 1907ء۔ وفات مظفر الدین شاہ؛ (سلسلہ قاجاریہ کا پانچواں بادشاہ) (24 ذی القعدہ سنہ 1324 ہجری)
- 1921ء۔ وفات سید محمد طباطبائی سنگلجی شیعہ فقیہ اور تحریک مشروط کے رہنما (28 ربیع الثانی سنہ 1339 ہجری)
- 1942ء۔ قتل امیرکبیر، ایران کے صدر اعظم، ناصر الدین شاه قاجار کے حکم سے (18 ربیع الاول 1268ھ)
- 2007ء۔ وفات علی دوانی، شیعہ عالم اور تاریخ اسلام کے محقق (18 ذی الحجہ 1427ھ)
- 2017ء۔ وفات علی اکبر ہاشمی رفسنجانی عالم، سیاستدان اور ایران کے سابق صدر (9 ربیع الثانی سنہ 1438 ہجری)
- 2020ء۔ قاسم سلیمانی کی شہادت کے انتقام میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر ایران کا میزائل حملہ (12 جمادی الاول سنہ 1441 ہجری)