18 ستمبر
18 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 261 واں دن ہے۔
- 1910ء: وفات جہانگیر خان قشقایی (13 رمضان 1328ھ)
- 1988ء: وفات سید محمد حسین بہجت شہریار کے نام سے مشہور ایرانی شاعر جس نے اہل بیتؑ کی شان میں بے مثال اشعار کہے ہیں (6 صفر 1409ھ)
- 2021ء: وفات سید میر فخرالدین موسوی؛ شیعہ فقیہ اور سابق رکن مجلس خبرگان رہبری ( 1443ھ)