9 اگست
9 اگست عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 221 واں دن ہے۔
- 632ء: شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) (حسب روایت 75 روز بعد از رحلت رسول خداؐ) (13 جمادی الاول 11ھ)
- 656ء: وفات سلمان فارسی؛ پیغمبر خداؐ کے مشہور صحابی اور امام علیؑ کے قریبی مدد گار (8 صفر 36ھ)
- 686ء: عبید اللہ بن زیاد جنگ خزر میں ابراہیم بن مالک اشتر کے ہاتھوں قتل ہوا (10 محرم 67ھ)
- 1365ء: وفات قطب الدین رازی؛ منطق، الہیات اور فلسفہ میں ماہر اور اشراق سہروردی کے شارح تھے (13 ذی القعدہ 766ھ)
- 1985ء: وفات محمد ثقفی تہرانی؛ شیعہ فقیہ اور تفسیر روان جاوید کے مصنف (22 ذی القعدہ 1405ھ)