9 مارچ
9 مارچ عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 68 واں دن ہے۔
- 823ء۔ وفاتِ ابا صلت ہروی؛ امام رضاؑ کے خاص صحابی اور راوی (207ھ)
- 1506ء۔ ولادت شہید ثانی؛ دسویں صدی ہجری کے شیعہ فقیہ اور حوزہ علمیہ کی مشہور نصابی کتاب لمعہ کے مصنف (13 شوال 911ھ)
- 1897ء: وفاتِ جمال الدین اسد آبادی؛ افغانستان کے معروف عالم دین اور تقریب مذاہب اسلامی کے حامی (5 شوال 1314ھ)
- 1985ء۔ عراق میں بعثی حکومت کے ہاتھوں خاندان حکیم کے چند علما کی شہادت پر امام خمینی کا تسلیتی پیغام (16 جمادیالثانی 1405ھ)
- 2013ء۔ وفات سید مجتبی موسوی لاری؛ ایران کے شیعہ عالم دین اور مختلف کتابوں کے مصنف (26 ربیع الثانی 1434ھ)