7 ستمبر
اگست | ستمبر | اکتوبر | ||||
1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 |
8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 |
15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 |
22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 |
29 | 30 | |||||
عیسوی تقویم |
7 ستمبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 250 واں دن ہے۔
- 1610ء: شہادت قاضی نور اللہ شوشتری؛ شہید ثالث کے نام سے مشہور، شیعہ فقیہ، اصولی، متکلم، محدث اور شاعر تھے (18 جمادی الثانی 1019ھ)
- 1990ء: وفات محمد تقی قمی؛ اتحاد بین المسلمین کے سرسخت داعی شیعہ عالم دین، آپ نے مصر میں التقریب انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی
- 2013ء: وفات سید حسن طاہری خرم آبادی؛ شیعہ فقیہ، آپ تہران کے عارضی امام جمعہ بھی رہے (2 ذی القعدہ 1434ھ)