22 فروری
22 فروری عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 53 واں دن ہے۔
- 632ء۔ حجۃ الوداع کے لئے پیغمبر اکرم (ص) کا مدینہ سے سفر کا آغاز (25 ذی القعدہ 10ھ)
- 1937ء۔ وفات سید علی ممتاز العلما؛ ہندوستان کے شیعہ مجتہد، مولف کتاب "اثبات النُّبُوَّه و تجزی الاجتہاد" (11 ذیالحجہ 11ھ)
- 1982ء۔ وفات جوش ملیح آبادی؛ پاکستانی مشہور شاعر اور ادیب
- 1983ء۔ ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں ہندوستان کے شہر آسام میں تین ہزار مسلمانوں کا قتل عام
- 1989ء۔ امام خمینی کی جانب سے مراجع، علما اور مدارس علمیہ کے اساتید کے نام منشور روحانیت کے نام سے اہم پیغام
- 2006ء۔ دہشت گردانہ حملے میں حرم امامین عسکریینؑ کا انہدام (13 محرم 1427ھ)