19 اکتوبر
Appearance
19 اکتوبر عیسوی تقویم کے مطابق سال کا 292 واں دن ہے۔
- 684ء: قیام توابین کا آغاز؛ قاتلین شہدائے کربلا سے انتقام لینے کی پہلی تحریک (1 ربیع الاول 65ھ)
- 1950ء: وفات جعفر نظری نقدی؛ شیعہ مجتہد اور مصنف کتاب الانوارُالعلویّہ و الاسرارُ المُرتَضَویہ (7 محرم 1370ھ)